Stories
Story
Urdu jokes
1 لطیفہ
ماہر نفسیات: مبارک ہو آپ کا علاج مکمل ہو گیا، آپ بالکل ٹھیک ہیں.مریض:کیا فائدہ! آپ کے علاج سے پہلے میں فرانس کا بادشاہ تھا اب ایک عام آدمی ہوں
2 لطیفہ
ماں: منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمھارےہیں۔منا:نہیں! امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں
تاثیر مسیحائی کی
تری چھترول نے کچھ ایسی پزیرائی کی"ناک" تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
Comments 0
Post a comment