Stories
Story
Nice Lesson
Once a boy went to a shop with his mother. The shop keeper looked at the small cute child and showed him a bottle with sweets
And said 'Dear Child..u can take the sweets...
But the child didn't take. The shop keeper was surprised.. Such a small child he is and why is he not taking the sweets from the bottle.
Again he said take the sweets....
Now the mother also heard that and said.. Take the sweets dear.. Yet he didn't take... The shopkeeper seeing the child not taking the sweets...
He himself took the sweets and gave to the child. The child was happy to get two hands full of sweets.
While returning home the Mother asked the child... Why didn't you take the sweets, when the shop keeper told you to take?..
Can you guess the response: Child replies... Mom! My hands are very small and if I take the sweets I can only take few..
But now you see when uncle gave with his big hands.... How many more sweets I got!
Urdu Translation
دکاندار نے اس چھو ٹے سے پیارے سے لڑکے کو دیکھا تو اس کو ایک ٹا فیوں کی ایک بوتل دکھائ اور بولا پیارے بچے تم اس میں سے ٹافیاںلے سکتے ہو۔
لیکن بچے نے ٹافیاں نہیں لی۔ دکاندار حیران رہ گیا کہ اتنا چھو ٹا سا بچہ بوتل سے ٹافیاں کیوں نہیں لے رہا۔
دکاندار نے اُس کو دوبارہ ٹافیاں لینے کو کہا۔ اتنے میں بچے کی والدہ نے بھی یہ سن لیا اور بچے کو ٹافیاں لے لینے کو کہا لیکن بچے نے ٹافیاں نہ لی۔ یہ دیکھ کر دکاندار نے خود دو مٹھیاں بھر کر بچے کو ٹافیاں دے دی۔ بچہ ٹافیاں لے کر بہت خوش ہوا۔
واپس گھر آتے ہوئے والدہ نے بچے سے پوچھا تم نے ٹافیاں کیوں نہیں لی تھیں جب کہ دکاندار خودتم سے ٹافیاں لینےکو کہ رہا تھا۔
کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ بچے کا جواب کیا تھا-
بچہ بولا امی جان میرے ہاتھ چھوٹے ہیں
اگرمیں خود سے ٹافیاں لیتا تو وہ مقدار میں کم ہوتی۔
لیکن اب آپ خود دیکھ سکتی ہیں کہ جب انکل نے اپنے بڑے ہاتھوں سے مجھے ٹافیاں دی تو وہ مقدار میں زیادہ ہیں
Comments {{ vm.totalComments}}
No comments found, add one now.
{{comment.CommentText}}
{{comment.Name}}, {{comment.DateInserted | date: 'dd/MMM/yyyy hh:mm:ss'}}
Post a comment