Jokes
Started by | Threads |
---|---|
Teacher Avatar |
JokesShare Funny Jokes, Funny SMS, Funny Pictures/Images with your friends/colleagues. |
Teacher Avatar |
Agar Kisi Mobile Repair Karne Wale Ko Motion Lag Jain Tu Wo Doctor Ko Yun Batai Ga: Doctor Sahib Subha Se Network Kharab Hai, Miss Bell Pe Miss Bell Aa Rahi Hain, Outgoing Me Taklif Ho Rahi Hai, Tarha Tarha Ki Ringtones Baj Rahi Hain, Pait Me Balance Bilkul Nahi Rehta, Jitna Load Karo Khatam Ho Jata Hai! |
Teacher Avatar |
Master Shagird Se: Khali Jaga Pur Karo, 900 Choohe Kha Kr Bili________ Chali.. Shagird: 900 Choohe Kha Kr Billi Slow Slow Chali. Master(Ghusse Se): Kharay Ho Jao, Mazaq Karte Ho? Shagird: Sir Ye B Main Ne Aap Ka Dil Rkhne K Liye Keh Dia, Warna 900 Choohe Kha Kr Billi Chal 2 Kia Hil B Nhy Skti. |
Naveed Kamboh |
An Absolutely Brilliant Story, ENJOY! |
Naveed Kamboh |
A Paki family rcievd da coffin of der dead father frm da U.S.A wid a |
Naveed Kamboh |
Don't marry software girl Never marry a DATABASE girl since she always wants her husband to be a UNIQUE key. Never marry a C girl because she always have a tendency to BREAK the things and EXIT from house. Never marry a C++ girl as u may encounter some problems in INHERITANCE. Never marry a JAVA girl since she always throws EXCEPTIONS. Never marry a VB girl since she has divorce FORM with her always. Never marry a UNIX girl ,she always dump u with a core. Never marry a PASCAL girl ,she always scolds u as rascal. Never marry a COBOL girl since she may be very good in DIVISION of families. Never marry a NETWORK girl since she may be very good in shooting troubles. Better marry a girl not belonging to SOFTWARE FAMILY MARRY A GIRL FROM A "HARD"WARE FAMILY, THEN........ .. |
Naveed Kamboh |
ٹرین میں ایک لڑکے نے ٹکٹ چیکر سے کہا " مجھے صبح 4 بجے نوابشاہ اسٹیشن پر اترنا ھے ، پلیز مجھے جگا دینا ، اور اگر میں نہ جاگوں تو مجھے زبردستی اتار دینا ، صبح میرا انٹرویو ھے !! . . صبح 8 بجے لڑکا جاگا تو نوابشاہ نکل گیا تھا اور حیدرآباد آ گیا تھا ، لڑکے نے ٹکٹ چیکر کو بہت برا بھلا کہا ، گالیاں دینے لگا ، لوگوں نے ٹکٹ چیکر سے کہا کہ یہ تم کو اتنی گالیاں دے رہا ھے اور تم چپ چاپ ہو ، کچھ کہتے کیوں نہیں ؟ . ٹکٹ چیکر : میں یہ سوچ رہا ہوں کہ صبح جس کو میں نے زبردستی ٹرین سے اتارا ھے وہ مجھے کتنی گالیاں دے رہا ھوگا !! |
Naveed Kamboh |
ایک بار آئی ٹی مینیجر برائے یورپ کی آسامی پر مائیکروسافٹ نے درخواستیں مانگیں۔ کٹ لسٹ کے مطابق کوئی پانچ ہزار امیدوار سامنے آئے۔ بل گیٹس نے انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں بلوایا اور ان سے مخاطب ہوا بل گیٹس: آپ سب خواتین و حضرات کا بہت بہت شکریہ۔ ہم دراصل ایک بہت اہمیت کی حامل آسانی کے لئے آج کا انٹرویو کر رہے ہیں۔ آپ میں سے وہ اصحاب جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں ثقلین نامی ایک پاکستانی سوچتا ہے کہ اگرچہ میرے پاس جاوا کا کوئی علم نہیں، پھر بھی میں اگر رک بھی جاؤں تو کیا حرج ہے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں بل گیٹس: ہماری آج کے منتخب رکن کے بارے اتنا کہنا کافی رہے گا کہ وہ یورپ میں ہماری شناخت بن کر رہیں گے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میں کم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں، باقی سب جا سکتے ہیں ثقلین پھر سوچتا ہے کہ آج تک میں نے اپنے سوا کسی پر دھونس نہیں جمائی، پھر بھی رکنے میں کیا حرج ہے اتنی دیر میں مزید ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں بل گیٹس: آپ کی جاب کی نوعیت بہت اہم ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جو ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی ڈگری رکھتے ہیں، صرف وہی رک سکتے ہیں۔ باقی دوستوں سے معذرت ثقلین پھر وہی سوچتا ہے کہ اگر میں ہائی سکول بھی پاس نہ کر سکا تو میرا کیا قصور۔ پھر بھی رک جاتا ہوں ایک ہزار افراد پھر سر جھکائے چلے جاتے ہیں بل گیٹس: آپ میں سے وہ افراد جو کم از کم پانچ سالہ تجربہ رکھتے ہیں، رک سکتے ہیں ثقلین پھر وہی سوچ کر رک جاتا ہے ایک ہزار مزید افراد چلے جاتے ہیں بل گیٹس: آہا، اب صرف ایک ہزار مناسب افراد بچ گئے۔ دیکھیں جناب، ہمیں جو امیدوار درکار ہے، اسے یورپ کی کئی زبانیں آتی ہوں پانچ سو افراد اٹھ کر چلے جاتے ہیں ثقلین پھر وہی سوچ کر رک جاتا ہے بل گیٹس: گڈ۔ آپ تمام افراد بنیادی شرائط پر پورا اترے۔ اب وہی امیدوار رکے جو سربو کروشین زبان بول سکتا ہو چار سو اٹھانوے افراد چلے جاتے ہیں ثقلین پھر وہی سوچ کر رک جاتا ہے کہ نہ جانے سے شاید کچھ بھلا ہو جائے اب دو افراد اور بل گیٹس موجود ہیں۔ بل گیٹس کہتا ہے بہت بہت مبارکباد ہو۔ اب ذرا آپ دونوں ایک دوسرے سے سربو کروشین زبان میں بات کریں اور بتائیں کہ کس کی زبان پر زیادہ گرفت ہے ثقلین سوچتا ہے کہ پالا مار لیا دوسرے بندے سے مخاطب ہو کراردو میں کہتا ہے: "ہاں بھئی استاد، کیا حال ہیں؟" دوسرا بندہ: "اوئے کمینے! تو بھی پاکستانی ہے |
Naveed Kamboh |
ہم سے بڑھ کر کون؟ ایک آدمی نے مٹھائی کی دوکان کھولی اور بورڈ پر لکھوایا۔ “ہماری دوکان سے تمام محلے والے مٹھائی خریدتے ہیں“۔ اگلے دن اس کی دوکان کے سامنے دوسرے آدمی نے بھی مٹھائی کی دوکان کھولی اور بورڈ پر لکھوادیا “ہماری دکان سے شہر بھر کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں“۔ پہلے دکاندار نے پھر نیا بورڈ لگوایا “ہماری دکان سے پورے ضلعے کے لوگ مٹھائی خریدنے آتے ہیں“- اس جملے کے جواب میں سامنے والے نے لکھوایا۔ “ہماری دکان سے پوری ڈویژن کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں“ یہ دیکھ کر پہلے دکاندار نے نیا بورڈ لکھوایا۔ “یہ سامنے والہ میری دکان سے مٹھائی لیکر فروخت کرتا ہے |