جب شادی نہ ہوئی تھی تب ٹھنڈی آہیں بھرا کرتے تھے
Tajdeed - blog
جب شادی نہ ہوئی تھی تب ٹھنڈی آہیں بھرا کرتے تھے
جب شادی نہ ہوئی تھی تب ٹھنڈی آہیں بھرا کرتے تھے
اپنی ہی ٹائپ کی جیون ساتھی ڈھونڈا کرتے تھے
کبھی ہم جماعت لڑکی کو تاڑا کرتے تھے
تو کبھی راہ چلتی کودیکھا کرتے تھے
ڈگریاں تو جیسے تیسے پوری کر ہی لی ہم نے
جماعتیں جتنی بھی پڑهنی تھی پڑھ ہی لی ہم نے
پھر ایسا زمانہ نوکری کابھی آیا
کبھی بھی لڑکی کا دیکھا نہ سایا
اماں کو بولا آپ ہی اب قدم ا ٹھاؤ
اور کوئی بہو اپنے لیے لے ہی آؤ
اماں نے ہی پھر یہ بیڑا اٹھایا
اور ابا میاں کو بھی اس کام پر اکسایا
اور پھر خدا خدا کرنے وہ دن بھی آیا
باراتی بنےسب ماما چاچا تایا
Comments {{ vm.totalComments}}
No comments found, add one now.
{{comment.CommentText}}
{{comment.Name}}, {{comment.DateInserted | date: 'dd/MMM/yyyy hh:mm:ss'}}
Post a comment