Mein kya karon aap bataye
Tajdeed - blog
Mein kya karon aap bataye
راولپنڈی میں محرم الحرام کے مہینے میں جو کچھ ہوا۔ اس ک بعد میں سوچتا ہوں کہ مجھے اپنے بچوں کے ساتھ پاکستان واپس کبھی نہیں آنا چاہئے۔ یہاں برطانیہ میں ہمیں بحیثیت مسلمان کے دیکھا جاتا ہے نا کہ شیعہ یا سنی کے۔ جب میں جوان ہو رہا تھا تب بھی ہم یہی کچھ سنتے تھے۔ کہ سنی مارے گًئے یا شیعہ مارے گًئے۔ لیکن ایسی خبریں شازو نادر تھیں۔ اب تو پاکستان کے سارے ٹی وی چینل مار دھاڑ، قتل، زنابالجبر کی خبروں سے بھرے پڑے ہیں۔ مجھے خبریں سن کر ایسا لگتا ہے ک قیامت کے قرب میں مسلمانوں کے جو حالات بیان ہوءے ہیں پاکستان اس کی تصویر ہے۔ میں جب بھی پاکستانی چینل پر خبریں دیکھتا ہوں تو یہ یقین کر لیتا ہوں کہ میرے بچے سو چکے ہوں۔
Comments {{ vm.totalComments}}
No comments found, add one now.
{{comment.CommentText}}
{{comment.Name}}, {{comment.DateInserted | date: 'dd/MMM/yyyy hh:mm:ss'}}
Post a comment