Aaj ka sawal???
Started by | Threads |
---|---|
Aaj ka sawal???آخر سب لوگ اسلام دشمن، روحانیت سے خالی اور مادیت پرست مغرب ہی میں کیوں آباد ہونا چاہتے ہیں۔ کبھی کسی نے سنا کہ غیرقانونی تارکینِ وطن سے بھری کوئی لانچ ایران، سعودی عرب، لیبیا، مصر، الجزائر اور برونائی کی بحری حدود میں ڈوب گئی۔ آخر سب لانچیں اٹلی، فرانس، سپین، یونان اور آسٹریلیا کے ساحلوں کے قریب ہی کیوں ڈوبتی ہیں؟ |